تیسرے ٹیسٹ میں زیادتی کے شکار ہوئے تھے بھارتی کرکٹر، آسٹریلیا کرکٹ نے کی تصدیق

میلبورن[آسٹریلیا] ہماری آواز 27 جنوری: کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ سڈنی میں تیسرے ٹیسٹ کے دوران ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ممبروں پر نسلی زیادتی کی گئی۔سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے اور تیسرے دن ، ایس سی جی کے ہجوم نے جسپریت بمراہ اور محمد سراج کو نسلی طور پر … Read more

بھارت نے رقم کی نئی تاریخ، آسٹریلیا کو 1-2 سے دی شکست، ملک بھر میں جشن کا ماحول

برسبین: ہماری آواز/19جنوری// ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کے روز برسبین کے گابا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیتنے کے بعد بارڈر گاوسکر ٹرافی جیت لی۔ ہندوستان نے … Read more

والد کی دعاؤں سے پانچ وکٹ حاصل کی:محمد سراج

ہماری آواز/برسبین، 18 جنوری (پریس ریلیز) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے سراج نے ٹسٹ کرکٹ کی ایک اننگ میں … Read more