مذہبی مضامین

توہین رسالت کی مذموم فضا اور تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ کے تقاضے

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ’’کسی مذہب کے پیروکاروں کے اعتقادات مجروح کرنے کے عمل کو آزادیِ اظہار کا نام نہیں دیا جا سکتا۔‘‘ یہ بیان کسی مسلم دانشور کا نہیں بلکہ ایک کرسچن پیشوا کا ہے؛ جو حالات کے تجزیے سے اُبھرا ہے۔ آزادیِ اظہار کا نعرہ صرف رسول کریم صلی اللہ علیہ […]