پیش کش: مدثر جمال رفاعی تونسوی عباسی خلیفہ مستنجد باللہ ابو المظفر یوسف (رحمۃ اللہ علیہ) نے ایک مرتبہ سلطان الزاہدین ، شیخ العارفین ، امام کبیر سیدی احمد الرفاعی الحسینی قدس اللہ سرہ کو اپنے پاس بغداد بلایا اور ایک مجلس میں ان سے نصیحت کی فرمائش کی ۔اس مجلس میں شیخ عبد القادر […]