مشرف عالم ذوقی صاحب: حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا
تحریر: انصار احمد مصباحیaarmisbahi@gmail.com 9860664476 ارباب علم و دانش کا اس کثرت سے انتقال، انتہائی افسوس ناک ہے۔ کل مناظر عاشق ہرگانوی کی رحلت کی خبر ملی اور آج جناب مشرف عالم ذوقی صاحب ”مرگ انبوہ“ کے شکار ہوئے۔ ہر دو اردو ادب کے ستون تھے، ان کے جانے سے اردو دنیا میں ایک ایسا … Read more