معراج النبیﷺ نعت رسول

نعت: تھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج جب دیدِ خدا کو چلے آقا شبِ معراجتھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج اللہ کے محبوب کو جبریل امیں نےبیدار کیا چوم کے تلوہ شب معراج سدرہ پہ پہونچ کر یہ کہیں بلبلِ سدرہاب جائیے آگے شہا ! تنہا شبِ معراج باراتی بنے مہر و مہ […]

مذہبی مضامین

معراج مصطفیٰ اور تحفۂ معراج: نماز

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورموبائل: 09279996221 سفر معراج حضور نبی اکرم ﷺ کا وہ عظیم معجزہ ہے جس پر انسانی عقل آج بھی حیران ہے۔ انتہائی کم وقت میں مسجدِ حرام سے بیت المقدس و سدرۃ المنتہیٰ تک لمبی مسافت طے ہوجاتی ہے۔قرآن کریم اس کا ذکر ان الفاظ میں کرتاہے۔ ترجمہ: (ہر عیب […]

مذہبی مضامین

پیغامِ معراج

تحریر: تسنیم فرزانہ، بنگلور۔9986556213 اخترِ شام سے آتی ہے فلک سے آوازسجدہ کرتی ہے سحر جس کو وہ ہے آج کی راترہِ یک گام ہے ہمت کے لئے عرش بریںکہہ رہی ہے یہ مسلماں سے معراج کی رات قارئین کرام! اسلامی تاریخ میں دو راتیں سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہیں، پہلی رات تو وہ […]

متفرقات

نعت رسول: بوے شہر مصطفیٰ باد صبا لے آئی تھی

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی یوپی۔انڈیا جاتے ہی آقا کے بزم عرش یوں اترائی تھیمثل دولھن خلدکی زیبائش و زیبائی تھی محفل میلاد اقدس میں ہوا یہ معجزہبوے شہر مصطفیٰ بادصبا لے آئی تھی گود میں جس کی مرے سرکار دوعالم پلےرانیوں شہزادیوں سے اعلٰی تر وہ دائی تھی […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

شب معراج اور خاتم الانبیاء: فرش زمیں سے عرش بریں تک

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیخطیب وامام: نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور راجر ہاٹ گوپال پور کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و […]