(مفتی آفاق احمد اشرفی کٹیہاری کی ملازمت سے سبک دوشی کے موقع پر ایک محب صادق کی تاثراتی تحریر) از قلم: محمد اکبر علی اشرفیلچھمنیاں ،سمری بختیار پور ،سہرسہ ،بہارموبائل نمبر:8935901187 اس عالم رنگ وبو کا یہی دستور رہا ہے کسی کو کسی کی دائمی صحبت نصیب نہیں ہوتی. ہر ملنےوالے ایک دن بچھڑ جاتے […]