آنا اور جانا خالی ہاتھ!!

انسان دنیا میں خالی ہاتھ آتا ہے روتے ہوئے آتا ہے یا آنے کے بعد پہلے امی ابو نہیں کہتا بلکہ پہلے روتا ہے جب دنیا میں آتا ہے تو اس کے جسم پر کپڑا نہیں ہوتا لیکن ہاتھوں کی مٹھیاں بند رہتی ہیں ہاتھوں کا بند ہونا میڈیکل سائنس کے اعتبار سے چاہے جو … Read more

افسانہ: ٹریلر

میں اندھیرے میں بیڈ سوئچ ٹٹولنے لگا۔ میرے دونوں ہاتھوں کو شاید باندھ دیا گیا تھا۔ ہر سمت تاریکی پھیلی ہوئی تھی۔ ایسی سیاہ تاریکی میں نے پہلی بار دیکھی تھی۔ میں بری طرح خوف کھانے لگا۔ میرا سارا جسم حرکت کرنے سے قاصر تھا۔ میں اسی تاریکی میں اپنا سمارٹ فون ڈھونڈنے لگا۔ رات … Read more

ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ العنکبوت کی آیت 57 میں فرماتا ہے کہكُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِترجمعہ کنزالایمان :ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہےاب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت نے موت کے ساتھ لفظ ” ذائقہ … Read more

میری وفات کے بعد…

موسم سرما کی ایک انتہائی ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر میں خلافِ معمول خاموش رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔ جو بیٹا پاکستان میں تھا وہ ایک تربیتی کورس کے … Read more

موت اور انسان کی حقیقت پر دل سوز کلام

کوئی آئے کوئی جائے یہ تماشا کیا ہےکچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دنیا کیا ہے آنے والے تو چلے جاتے ہیں واپس لیکنجانے والے نہیں آتے یہ معمہ کیا ہے اتنی لمبی تھی سفر ایک کفن کی خاطرقبر میں دیکھ کے روئے گا یہ کپڑا کیا ہے چھوڑ کے تجھ کو ویرانے میں … Read more

موت کیا ہے؟

پیش کش: ہماری آواز جابر بن حیان (فادر آف کیمسٹری) نے امام جعفر و صادقؑ سے پوچھا” استاد مُکرم ، یہ تو بتائیے کے موت کیا ہے ؟امام ؑ نے فرمایا: جابر سمجھ سکتا ہے ؟جابر نے کہا جی مولا اگر اپ اہل سمجھیں تو سمجھائیں ،امام ؑ نے فرمایا :"جابر غور سے سُن اور … Read more

پرتاپ گڑھ: سڑک حادثہ میں آبکاری سپاہی کی موت

مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 2اپریل، ہماری آواز(ضٰاءالمصطفیٰ ثقافی) آبکاری سپاہی کی سڑک حادثے میں موت ، ڈرائیور فرار مانکپور پور تھانہ حلقہ میں جہاں ہولی تعطیل کے بعد گھر سے ڈیوٹی پر مامور محکمہ آبکاری سپاہی کا سڑک حادثے میں موت ہوگئ، لکھنؤ کے گوسائ گنج تھانہ علاقے کے شہزاد پور حسن پور کا رہائشی ونود 51،پریاگراج … Read more

کشن گنج میں دلدوز سانحہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت

آتشزدگی کی وجہ سے والد سمیت چار بچوں کی موت کشن گنجبہار: 16 مارچ ہماری آواز (عاقب چشتی) ریاست بہار کے سپول میں گزشتہ ہفتہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد خود کشی کرلی تھی اس سانحہ کو سیمانچل کے لوگ ابھی بھلا نہیں پائے تھے کہ پھر سے کشن گنج میں اس طرح کا … Read more

گورکھپور: سائکل سوار کو ٹرک نے روندا، موقع پر ہوئی دردناک موت

گورکھپور: 10مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) گورکھپور سے سنولی راستہ پر واقعہ برگدوا چوراہے پر ابھی شام 3.30 بجے ایک دردناک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موقع پر موت ہوگئی، 14 سالہ نوجوان سائکل پر سوار سنولی کی جانب سے آرہا تھا کہ تبھی میڈیکل کی جانب سے آرہے ٹرک کی چپیٹ میں آگیا اور … Read more

عائشہ جیسی بیٹیوں کی خبر لیجئے……!

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے بہار جہیز کامطلب سامانِ ضرورت یعنی چوبیس گھنٹے کی گھریلو زندگی میں جن سامانوں کی عموماً ضرورت پڑتی ہے، شادیوں کے موقع سے لوگ اپنی بچی کو رخصت کرتے وقت ایسی ضرورت کی چیزیں دیا کرتے ہیں ،حالانکہ شرعاً ایک بیٹی والے کو اِس کی بھی تکلیف اٹھانے کی … Read more