علما و مشائخ

مولانا اسید الحق قادری؛ مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے

از قلم: احمد رضا عطاری مدنیجامعۃ المدینہ گلزار حبیب سبزہ زار لاہور رسمی طالب علمی کے دنوں میں ہندوستان کے جو خوش قلم محقق ہمارے دل و دماغ پر چھائے ہوئے تھے وہ مولانا اسید الحق قادری بدایونی تھے۔ ان کی تحریریں ہر وقت دامنِ دل کو اپنی طرف کھینچتی رہتی تھیں اور ہم رسالوں […]