اشتہارات

عرس حضور حافظ ملت محدث مرادآبادی کے حسین موقع پر عالم اسلام کو دلی مبارک باد

شمالی مشرقی ہند کی عظیم الشان مرکزی درسگاہ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ، ڈاکخانہ جدو پپرا، مہراج گنج ، یوپی،اپنی تعلیمی و تعمیری ترقی کے منازل کی طرف پوری تیز رفتاری کے ساتھ گامزن ہے ۔ یہ مسرت کی بات ہے کہ رفتہ رفتہ ہی سہی اس درسگاہ نے اپنی تاسیس کا […]