نعت رسول

نعت رسول: والقمر والضحی پڑھا کیجیئے

ازقلم: نسیم رضا فیضی ارقم بہرائچی والقمر والضحی پڑھا کیجیئےپڑھ نہیں سکتے تو سنا کیجیئے ان کی الفت میں ہی رہا کیجیئےمدحت شاہ انبیاءﷺ کیجیئے جس جگہ تذکرہ ہو آقاﷺ کاباادب بیٹھ کر سنا کیجیئے جو گرفتارِ عشقِ احمدﷺ ہےوہ یہ کہتا نہیں” رہا کیجیئے لکھ سکوں نعت آپکی جس سےوہ قلم یا نبیﷺ عطا […]