عجیب و غریب

یہ نوجوان خود کو خطرناک سانپوں سے کٹواتا ہے! مگر کیوں؟

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سانپ کو دیکھ کر ہی لوگوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک ایسا نوجوان ہے جو خود کو جان بوجھ کر سانپوں سے کٹواتا اور اس کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس 21سالہ نوجوان ڈیوڈ اورین ہمفلیٹ کا […]