جمعیت علماء روتہٹ حلقہ نمبر 1 کی میٹنگ! ممبر سازی کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل

روتہٹ/نیپال: ہماری آواز(انوارالحق قاسمی) 4جنوری// مسلمان جس دور سے گذررہے ہیں ،اس کاتقاضا یہی ہے کہ مسلمانوں کاملی مرکز مضبوط سےمضبوط تر ہو،اور یہ اتحاد کےبغیر ناممکن ہے،واضح رہے کہ اتحاد ہی ایک واحد چیز ہے جس میں ایک غیر معمولی طاقت ہے۔مسلمانوں کو اپنےحقوق کےحصول یابی اور مسائل کے حل کےلیے "جمعیت علماء نیپال”کےاستحکام … Read more

نیپال میں سیاسی طوفان

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم: امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیامنٹ تحلیل کرکے نئے انتخاب کے فیصلے سے نیپال ہی نہیں ، ہندوستان کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے ، حکمراں پارٹی کے اندر اختلافات کی خبریں عام تھیں، لیکن وزیر اعظم اس حد … Read more

جمعیت شباب الاسلام کےتحت دو روزہ آل نیپال مسابقہ القرآن الکریم کے انعقاد سے قبل استعدادی مسابقہ کا انعقاد!

نیپال: ہماری آواز(انوارالحق قاسمی)قرآن کریم ایک ایسی عظیم الشان کتاب ہے، جس کے ذریعہ خداوندعالم اپنے بندوں کو عروج عطا کرتا ہے اور زوال بھی دیتا ہے۔فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے: اللہ تعالی اس قرآن کریم کے ذریعہ کچھ لوگوں کو اوپر اٹھاتا ہے اورکچھ لوگوں اسی کی وجہ سے پستی میں گراتاہے۔جو … Read more

جمعیت علماء روتہٹ حلقہ نمبر4 کی میٹنگ بحسن خوبی اختتام پذیر

روتہٹ/نیپال: ہماری آواز (انوارالحق قاسمی) 21دسمبرجمعیت علماء نیپال کا ممبر خود بھی بنیں اور اپنے متعلقین کو بھی بنوائیں؛کیوں کہ کسی بھی تنظیم کے استحکام اور دائرۂ کار میں توسیع کے لئے افراد کی ضرورت ہوتی ہے،جس جماعت میں افراد زیادہ ہوتے ہیں،وہ جماعت پوری مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے اور ملک کے قوم … Read more