شعر و شاعری منقبت

منقبت: غم ہوئے کافور راحت ہوگئی

نتیجۂ فکر: واحد نظیر خستہ حالوں کےلیےچھت ہو گئیظلِّ قدرت، قادریّت ہو گئی نیل گوں گنبد، زمیں پر آسماںموند لیں آنکھیں زیارت ہو گئی غوث کےدیوانے سب ہیں قادریغائبانہ سب کی بیعت ہو گئی اےسکونِ جاں! سکوں درکار ہےجاں سکونت گاہِ کلفت ہو گئی گردشیں لپٹی ہیں قدموں سے شہاپھر سے عریاں بربریّت ہو گئی […]