سیرت و شخصیات

پروفیسر ظفر احمد صدیقی : علمی و ادبی دنیا کا ایک معتبر حوالہ

تحریر: عین الحق امینی قاسمی ظفر صاحب مرحوم کا نہ میں شاگرد ہوں اور نہ وہ میرے کلاس ٹیچر ، مگر اپنے بعض علیگ دوستوں سے ان کی خوبیوں سے متعلق بارہا سنتا رہا ہوں ،جس کا عکس ونقش ذہن میں محفوظ ہے ،اسکول وکالج اور یونیورسٹیوں کی زندگی عموماغیر مذہبی ہوتی ہے ،مگر اے […]