سیاست و حالات حاضرہ

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نیتیشور کالج، مظفرپور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میرے اس ذہنی انتشار سے آپ کے ذہنی انتشار کا تار ضرور ملتا ہوگا. بات دراصل یہ ہے کہ کورونا ایک "معماتی وائرس” بن کر میرے دماغ میں داخل ہو چکا ہے. واللہ شعور سنبھالنے کے بعد […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

تہذیبِ درد کا شاعر: سلیم انصاری (شگفتِ آگہی کے حوالے سے)

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردونتیشور کالج، مظفرپور کربِ ذات اور کربِ کائنات کو استعارات و علامات کے دبیز پردوں میں چھپا کر پیش کرنے کا فن شاعری ہے۔یوں تو شاعری کو صرف کربِ ذات اور کربِ کائنات کا اظہاریہ نہیں کہا جا سکتا لیکن جب کوئی شاعر بطور خاص ’’غم‘‘ کو اپنی شاعری […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

کیا ہماری روح مطمئن ہے؟

تحریر: کامران غنی صبا ہمارا وجود جسم اورروح کا مرکب ہے۔ جس طرح ہماری جسمانی نشو ونما کے لیے اچھی غذائوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اگر ہم غذائوں کے معاملہ میں بداحتیاطی کرتے ہیں تو ہماری جسمانی صحت پر اس کے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ٹھیک اُسی طرح ہماری روحانی نشوو نما کے […]

گوشہ خواتین

خواتین قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے آگے آئیں

تحریر: کامران غنی صبا 8 مارچ کو پوری دنیا عالمی یوم خواتین منا رہی ہے. سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق اور ان کی آزادی کے تعلق سے باتیں ہو رہی ہیں. میں ان مباحث میں پڑنا نہیں چاہتا. دنیا جہان کی عورتیں کیا چاہتی ہیں، ان کی کیا سرگرمیاں ہیں، گھر اور سماج میں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مغرب کا ’ڈے کلچر‘ اور مسلم نوجوان

تحریر: کامران غنی صبا ساتویں جماعت میں داخل ہوتے ہی میرے کانوں میں آواز آئی۔ ’’یار کل روز ڈے ہے۔ ‘‘ایک طالب علم دوسرے طالب علم کو معلومات فراہم کر رہا تھا۔ مجھے دیکھتے ہی بچے خاموش ہو گئے۔میں نے مسکراتے ہوئے سلسلہ وہیں سے شروع کر دیا۔’’ کل کوئی خاص دن ہے کیا؟‘‘’’جی سر […]