زبان و ادب

"ھ” اور "ہ” میں کیا فرق ہے؟

"ھاں” اور "ہاں” کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح "ہم” اور "ھم” اگر فرق ہے تو کیا ہے؟ اردو میں دو چشمی ھ کا استعمال مرکب حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً:بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔ بعض جگہوں پر خوب صورتی یا کسی اور وجہ سے […]