ازقلم: غلام اختر رضا المعروف محمد ہاشم القادری اس خاکدان گیتی پر ہر دور میں ان گنت ایسی عظیم ہستیاں جلوہ بار ہوتی رہی ہیں جن کے گیسوئے علم و حکمت کی خوشبو سے پوری دنیا عطر بیز ہوتی رہی ہے انہیں عظیم ہستیوں میں سے سرکار اعلی حضرت، حضور مفتی اعظم ہند، حضور حجت […]