دہلی: 22 فروری/ جامعہ ہمدرد کے شعبہ علوم اسلامیہ میں ریسرچ اسکالر محمد کفایت اللہ کو ان کے تحقیقی مقالہ ’سر سید احمد خان اور مفتی محمد عبدہ کی تعلیمی وسماجی خدمات کا تقابلی مطالعہ ‘پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی محمد کفایت اللہ نے یہ مقالہ شعبہ کی اسٹینٹ پروفیسر ڈاکٹر […]