مذہبی مضامین

فضائل شب برأت اور ہمارے معاملات

ازقلم: محمد کامل حنفی بنارسی ۱۵ شعبان المعظم یہ اتنی بابرکت اور مقدس شب ہے کی اس شب میں اللہ تبارک وتعالی غروب آفتاب سے آسمان دنیا پرخاص تجلی فرماتا ہے اور فرماتا ہے کہ ہے کوئی بخشس چاھنے والا کہ اسے بخش دوں ہے کوئی روزی طلب کرنے والا کے اسے روزی دوں ہے […]