نعت رسول نعت رسول: یثرب کی پھر سرزمیں دارالشفاء ہو گئی 10/01/2021ہماری آوازتبصرہ(0) نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس کی زباں پر رواں ان کی ثنا ہو گئیاس شخص کی زندگی غم سے رہا ہو گئی بولے ولادت کی شب جن و بشر جھوم کروہ آج آئے خوشی کی انتہا ہو گئی پیارے نبی ہو گئے جلوہ نما جب وہاںیثرب کی پھر سرزمیں دار الشفا ہو […]