گوشہ کتب

رسالہ : اہل قبلہ کی تکفیر ایک مناظراتی تصنیف ۔

تحریر : طارق انور مصباحی

فقیہ النفس مخدوم گرامی حضرت علامہ مفتی مطیع الرحمن صاحب قبلہ رضوی دام ظلہ الاقدس کا رسالہ:”اہل قبلہ کی تکفیر”مناظراتی مباحث پر مشتمل ایک تصنیف ہے۔اس میں اسماعیل دہلوی کی تکفیر سے متعلق دیوبندیوں کے اعتراضات کے الزامی جوابات ہیں۔اس میں الزام خصم کے طور پر یہ تحریر کیا گیا کہ کسی کی صحیح تکفیر کلامی کے بعد اس سے اختلاف ممکن ہے۔یہ تحقیقی جواب نہیں ہے۔اسکات خصم کے واسطے ایسا کہا گیا ہے۔

برادران اہل سنت وجماعت اس رسالہ کے مشمولات سے استدلال نہ کریں۔وہ تحقیقی مباحث نہیں۔ہم نے اپنے رسالہ:مناظراتی مباحث اور عقائد ونظریات میں اس رسالہ سے متعلق وضاحت رقم کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے