متفرقات

گستاخوں کو دنیا کی یہ بکاؤ عدالتیں کیا سزا دیں گی خاک؟ سزا تو یوں ملی کہ۔۔۔۔۔

چیختا رہا گستاخ، مدد کی کوشش کرتے رہے اہل کار مگر خدا کی پکڑ بہت سخت ہے جناب

حضور اکرمﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکہ بنانے والے سویڈن کے کارٹونسٹ لارس وکس کی گزشتہ دنوں سڑک حادثہ میں جل کر خاکستر ہونے سے موت ہوگئی۔
2007ء میں اس نے نبی کریمﷺ کی شان میں بے ادبی کرتے ہوئے گستاخانہ کارٹون بنائے تھے جس پر مسلم دنیا نے احتجاج کیا تھا، جس کے پاداش میں سوئیڈن حکومت نے اس معلون کو سکیورٹی فراہم کردی تھی۔ جس کے بعد ہمیشہ کچھ پولیس اہل کار اس کی حفاظت پر مامور تھے۔ مگر جب خدا کی مار پڑتی ہے نا تو کچھ سوجھتا نہیں! ایسا ہی کچھ ہوا اس ملعون کے ساتھ؛ جب اس کی کار حادثہ کا شکار ہوئی اور دونوں پولیس اہلکار و گاڑی سمیت وہ ملعون جلنے لگا تو اس کی چیخوں نے انسان تو انسان جانوروں کے رونگٹے کھڑے کردیئے۔ جبکہ کچھ اور پولیس اہلکار و فائر بریگیڈ کی انتظامیہ آگ بجھانے کی ناکام کوشش میں مصروف تھی۔
سچ ہے "ان بطش ربک لشدید”

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے