تعلیم

دارالعلوم اہلسنت ظہورالاسلام گوبندپور میں عبدالحفیظ نے ناظرہ قرآن و عم پارہ حفظ مکمل کیا

مہراج گنج: 23 دسمبر

الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے فضل کرم سے آج ہمارے نواسہ عزیزم عبد العزیز عرف محمد سلمہ نےناظرہ قرآن اور عم پارہ حفظ مکمل کئے اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج میں ان کے مشق وکرم فرماں استاذی الکریم حضرت مولانا محمد وسیم اختر عزیزی سربراہ اعلیٰ دارالعلوم ہذا و استاذ القراء حضرت قاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی صدر المدرسین دارالعلوم ہذا کی زبان سے حفظ شروع ہوا یہ ان کے استاذ محترم استاذ الحفاظ حضرت قاری محمد علی نظامی استاد شعبئہ حفظ دارالعلوم ہذا کی محنتوں کا ثمرہ ہے اللہ ربّ العزت ان کے اساتذہ کرام کو سلامت رکھے اور دین متین کی خدمت کرنے کی توفیق بخشے۔
اس موقع پر حضرت مولانا مفتی عبد الکریم امجدی محمد طلحہ نظامی محمد شہزاد وغیرہ تمام لوگ موجود رہے۔

محمد یاد علی نظامی ناظم دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے