ممبئی: ہماری آواز/ 22 دسمبر (پریس ریلیز) ہندوستانی ٹیم کے سابق بلے باز سریش رینا کو ممبئی ہوائی اڈے کے پاس کورونا سے متعلق رہنماخطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لیا گیا لیکن بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا پولیس نے ممبئی کے ایک کلب میں چھاپہ مارا جہاں کورونا کی خلاف ورزی کے الزام میں سریش رینا ، مشہور گلوکار گرو رندھاوا سمیت 34 لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ ساہر پولیس تھانہ کے سینئر افسر نے بتایاکہ کووڈ۔19 سے متعلق رہنماخطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لئے گئے لوگوں میں رینا اور رندھاوا بھی شامل ہیں۔ حالانکہ ملزمین کو بعد میں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
متعلقہ مضامین
علامہ حفیظ اللہ خان اشرفی سلسلہ اشرفیہ کے بے لوث سپاہی تھے: مولانا سالک مصباحی
نوتنواں/مہراج گنج: ہماری آواز (محمد آصف رضا) 24 جنوری// سلسلہ اشرفیہ کے بے باک خادم اور علمبردار معمار قوم و ملت حضرت علامہ الحاج حفیظ اللہ خان اشرفی علیہ الرحمہ خلیفہ حضور اجمل العلما، اوربانی ومہتمم دارالعلوم اہل سنت غریب نواز بیدولہ چوراہاڈومریا گنج، سدھارتھ نگر یوپی کی یاد میں نوتنوا بازار ضلع مہراج گنج، […]
حضرت گیسودراز بندہ نواز علیہ الرحمہ کی جوار رحمت میں پیغام حق کانفرنسں کا انعقاد: علامہ مشتاق احمد نظامی کو ملی خلافت، ایک غیر مسلم نے اپنایا مذہب اسلام
قاضی القضاةفی الھند، جانشین حضور تاج الشریعہ، قائد ملت حضرت علامہ محمد عسجد رضا خان قادری مد ظلہ العالی کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان پیغام حق کانفرنسں منعقد ہوئ ، کانفرنس میں خصوصی خطاب مناظر اہل سنت، سیف رضا حضرت علامہ عبد المصطفی صدیقی حشمتی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی کا ہوا ، حضور […]
بہن؛ خدا کی عظیم نعمت
بہن اللہ تعالى کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، وہ بھائیوں کی شان، مان اور ان سے بلا حساب و کتاب محبت کرنے والی ایسی مخلوق ہے جو اپنے پیار کا سودا نہیں کرتی، اپنی محبت میں سود وزیاں کا حساب نہیں رکھتی۔ اس کی محبت لازوال اور دائمی ہوتی ہے۔بھائیوں کے تئیں […]