شعیب رضا

مصباح الفقہاء حضرت علامہ مفتی محمد یونس رضا مونس اویسی صاحب کو رضوی دارالافتاء رام گڑھ کی جانب سے مبارک باد پیش کیا گیا

رام گڑھ: ہماری آواز(نامہ نگار) 25 دسمبر// سوشل میڈیا کے ذریعے یہ خبر موصول ہوئی کہ حضرت علامہ مفتی محمد یونس رضا اویسی رکن شرعی کونسل آف انڈیا شہر کانپور کے نائب قاضی منتخب کیے گئے ہیں ، مگر سوشل میڈیا کی اس خبر سے اطمینان قلبی حاصل نہ ہو سکا اس لیے رضوی دارالافتاء کے بانی حضرت علامہ مفتی رضوان احمد مصباحی رامگڑھ نے براہ راست رابطہ کر کے حضرت سے واقعہ کی تصدیق فرماںٔی حضرت نے بتایا کہ ہاں یہ بات صحیح و درست ہے کہ میں ناںٔب قاضی شہر کانپور منتخب کیا گیا ہوں ۔ اس کے بعد حضرت جمیع اراکین و ممبران تک اس بات کی خبر رسانی کی سعی میں مصروف عمل ہوۓ ، جن لوگوں تک یہ خبر پہنچی ان سبھوں نے خوشی کا اظہار کیا اور حضرت کو مبارکباد پیش کی اور دعائیں دی ۔ اللہ رب العزت ان کے کاموں میں استقامت اور پاںٔیداری عطا فرمائے اور دین و دنیا میں مزید ترقیاں اور بلندیاں عطا فرمائے ۔ اس موقع پر ہم جملہ اراکین و ممبران رضوی دارالافتاء حضور مصباح الفقہاء کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
اراکین و ممبران رضوی دارالافتاء ۔
پیر طریقت رہبر شریعت فقیہ ملت حضور احسن الفقہاء حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد حسن رضا نوری صاحب قبلہ صدر مفتی مرکزی ادارۂ شرعیہ پٹنہ و سرپرست اعلیٰ رضوی دارالافتاء رامگڑھ ۔
پیر طریقت رہبر شریعت حضور احسن ملت علامہ صوفی احسن القادری صاحب قبلہ خلیفہ اول حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ ۔ سرپرست اعلیٰ رضوی دارالافتاء رامگڑھ ۔
مجاہد دوراں فقیہ عصر حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد مجاہد حسین (حسن ) مصباحی صدر مفتی دارالعلوم غریب نواز الہ آباد و سرپرست اعلیٰ رضوی دارالافتاء رامگڑھ
مفتی سید خالد انور شمسی۔ کولکاتہ ۔
مفتی رضوان احمد مصباحی رامگڑھ ۔
مفتی ہدایت اللہ ضیاںٔی ۔ کیمور
مفتی محمد فہیم الدین مصباحی رامگڑھ ۔
مفتی عبد الشکور مرکزی گریڈیہہ ۔
مفتی محمد روشن رضا مصباحی ازہری گڑھوا
مفتی محمد طاہر حسین مصباحی بوکارو ۔
مفتی محمد عرفان رضا مرکزی بوکارو ۔
مفتی محمد نوید سرور مصباحی گیا ۔
مفتی محمد ذاکر حسین مصباحی پلاموں
مولانا محمد منصور عالم صاحب پلاموں
مولانا انعام الرب صاحب سون بھدر
مفتی غلام محمد رضوی کشمیر ۔
مفتی محمد شوکت امجدی ارریہ ۔
مولانا محمد یعقوب مصباحی رامگڑھ ۔
مولانا محمد اقبال مصباحی رامگڑھ ۔
مولانا محمد نصیر الدین رضوی سیتا مڑھی ۔
قاری فیصل اقبال صدیقی مظفر پور حال مقیم مہاراشٹرا ۔
مولانا سجاد حسین برکاتی رامگڑھ ۔
مولانا محمد عالم نورانی گڈا ۔
قاری شمس تبریز گیاوی رامگڑھ ۔
قاری محمد احسان رضا و قاری محمد سرفراز احمد وغیرہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے