بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔
متعلقہ مضامین
کسان بڑی تعداد میں ٹریکٹروں کے ذریعہ دہلی آرہے ہیں
ہماری آواز: دہلی،23جنوری(نامہ نگار) یوم جمہوریہ پر کسان محاذ کی طرف سے دہلی کے آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریکٹر پریڈ کے اعلان کے بعد اچانا علاقے سے کافی تعداد میں ٹریکٹروں کے قافلے کے ساتھ کسان دہلی بارڈر کی طرف روانہ ہورہے ہیں۔ ہائیوے پر ہر دس سیکنڈ میں دہلی کی طرف ترنگا،بھاکیو کا جھنڈا […]
بغیر محبت رسول ہمارا ایمان کبھی کامل نہیں ہوسکتا ہے: علماے کرام
مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں جشنِ آمد رسول کانفرنس کا شاندار اہتمام (علی گڑھ 21/ اکتوبر،امجدی ) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں محسن اعظم حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی میں محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری(ڈائریکٹر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی […]
نعت : محفل مصطفے سجاتے ہیں ۔
رشحات قلم : محمد عامر امجدی محفل مصطفیﷺ جو سجاتے ہیںجنت میں گھر اپنا وہ بناتے ہیں بس مدینہ وہ ہی جاتے ہیںجن کو سرکار ہی بلاتے ہیں نعت سرور ہم گنگناتے ہیںشہر طیبہ کو جب ہم جاتے ہیں میرے آنسو تو رک نہیں پاتےجب مدینہ سے ہم تو آتے ہیں یاد آتی ہے جب […]