بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔
متعلقہ مضامین
فریندا: پک اپ اور موٹرسائیکل میں سخت تصادم، ایک ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی
فریندا: ہماری آواز (نامہ نگار) 4 جنوری// تھانہ فریندا کے ماتحت برجمن گنج روڈ پر گنیش پور کے قریب سڑک حادثہ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں تیز رفتار پک اپ نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے ایک موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ جن کا علاج […]
افکارِ رضا کی کرنیں اور منفی افکار کے جراثیم
"سُنی سُنائی باتوں پر کان دَھرنا اہلِ علم کا طریقہ نہیں…وہ تو بزمِ تحقیق و مطالعہ سجاتے ہیں…” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی(نوری مشن مالیگاؤں) جھوٹ، مغالطہ، پروپیگنڈہ اہلِ علم کا شیوہ نہیں…اہلِ علم تو بِنا تحقیق کوئی بات نہیں کہتے…سُنی سُنائی باتوں پر کان نہیں دَھرتے…جھوٹ کو سچ بنا کر نہیں پیش کرتے…لیکن! بُرا ہو […]
صدقۂ فطر 60 روپیے فی کس: ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ(جھارکھنڈ)
رام گڑھ: 15 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) 2/ رمضان المبارک 1442ھ مطابق 15/ اپریل 2021ء بروز جمعرات بوقت 2 بجے ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ میں ایک اہم نشست ہوئی، جس کی صدارت حضرت مولانا الحاج محمد حبیب عالم رضوی صاحب صدر ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ نے فرمائی۔ جس میں ضلع رام گڑھ کے […]