متفرقات

سری نگر انکاؤنٹر میں نامعلوم دہشت گرد ہلاک

سری نگر/جموں و کشمیر: ہماری آواز (اے این آئی)30 دسمبر// کشمیر زون پولیس نے بدھ کے روز سری نگر کے علاقے لیوا پورہ میں جاری انکاؤنٹر میں ایک نامعلوم دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا ، "سری نگر انکاؤنٹر کی تازہ اپڈیٹ: 01 نامعلوم دہشت گرد ہلاک۔ آپریشن جاری ہے۔”
پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ یہ کارروائی 15 گھنٹے پہلے منگل کے روز شروع ہوئی تھی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے