پلوامہ/جموں و کشمیر: 2 جنوری (اے۔این۔آئی۔) جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال بس اسٹینڈ پر عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر دستی بم پھینکے جانے کے بعد مزید پانچ افراد معمولی زخمی ہونے کی اطلاع خبر رساں ایجنسی اے۔این۔آئی۔ نے دی۔
اس کے علاوہ، اس واقعہ میں سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں دو افراد گذشتہ روز زخمی ہوئے تھے۔
جموں وکشمیر پولیس کے مطابق، تمام زخمی افراد کی طبیعت ٹھیک ہے۔
متعلقہ مضامین
کانگریسورکنگ کمیٹی کا نئے صدر کا انتخاب جون تک کروانے کا فیصلہ
ہماری آواز/نئی دہلی، 22 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے رواں سال جون تک نئے صدر کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک […]
378 واں سالانہ عرس طیبی واحدی کی تیاریاں شباب پر
پریس ریلیز/ ضلع ہردوئی بلگرام شریف میں حضرت مجدد وقت سید میر عبدالواحد بلگرامی اور ان کے صاحبزادہ قطب زماں حضرت سید میر محمد طیب علیہما الرحمہ سے منسوب خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں رواں ماہ 26 اکتوبر تا 28 اکتوبر ہونے والے عرس طیبی واحدی کی تقریبات کی تیاریاں شباب پر ہیں،خانقاہ کے صاحب سجادہ […]
اب تحفظ ناموس رسالت بل کی آواز پارلیمنٹ میں گونجے گی!
ممبر آف پارلیمنٹ سنجئے سنگھ نے کہا کہ میں اس بل کو لیکر پارلیمنٹ میں اپنی آواز اٹھاؤں گا۔ سبھی مسلم ممبران آف پارلیمنٹ تحفظ ناموس رسالت بل کو پاس کروانے کیلئے ملک کے ایوان بالا میں اپنی آواز بلند کریں۔سید معین میاں تحفظ ناموس رسالت بل(پیغمبر محمد ﷺ بل)جب تک پاس نہیں ہوگا ہماری […]