متفرقات

ہردوئی: آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری کا انتقال

ہردوئی: ہماری آواز(نامہ نگار) 10جنوری// آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری محمد عثمان خان کا طویل علالت کے بعد شہر واقع انکی رہاہش گاہ پر انتقال ہوگیا انکے انتقال پر ضلع صدر ایڈوکیٹ حاجی ولایت حسین سمیت سبھی کارکنان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، حاجی حنیف شیخ حبیب احمد، محمد فرقان، غفران میاں، نفیس الرحمان، ایڈووکیٹ ریحان خان ،فضل الرحمان وغیرہ نے ایصال ثواب کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے