متفرقات

ُہندستان کی جمہوریت نے دنیا میں مثال قائم کی ہے: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 25جنوری (پریس ریلیز) صدر رامناتھ کووند نے کہا کہ آزادی حاصل کرنے کے بعدہندستان جمہوریت کا دنیا میں وسیع مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے اور مضبوط انتخابی نظام کے ذریعہ ہندستانی الیکشن کمیشن نے پوری دنیا کے سامنے مثال پیش کی ہے ہندستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے گیارہویں پولنگ ڈے پر یہاں منعقدہ تقریب کے دوران صدر نے الیکشن کمیشن کے 72 ویں یوم تاسیس پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ورچول خطاب میں کہا کہ ہماری متحرک جمہوریت میں انتخابی عمل کا بہت بڑا کردار ہے۔
انہوں نے کہاکہ انتخابی عمل کی کامیابی کی بنیاد ہمارے بیدار رائے دہندگان ہیں۔ انہوں نے ان تمام نوجوان رائے دہندگان کو مبارکباد دی جنہیں پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوا ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے