▪️ 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ رات 11 بجکر 48 منٹ تک ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کی ووٹنگ کی تعداد 3 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 547 رہی۔
▪️ اور غیروں کی کل ووٹنگ 2 کروڑ 20 لاکھ رہی۔
▪️اب کمیٹی نے یہ کہہ کر کہ اخبار میں خبر 1 ستمبر کو شائع ہوئی تھی مزید دو دن بڑھا دیے ہیں تاکہ پندرہ دن مکمل ہوجائے۔
▪️ لیکن ظاہر ہے کہ یہ صرف اور صرف غیروں کی ووٹنگ بڑھانے کے لیے ہے۔
▪️ گزشتہ رات بی جے پی کے قومی صدر نے پارٹی کی آن لائن میٹنگ میں کہا کہ لوک سبھا کے 240 راجیہ سبھا کے 96 اور پورے ملک میں پھیلے ہوئے بی جے پی کے ہزاروں ارکان میں سے ہر ہر بندہ ایک ایک ہزار افراد سے ووٹنگ کروائے ، لیکن خیال رہیں کہ اس میں زیادہ سے زیادہ تعداد مسلمانوں کی ہونی چاہیے ، اس نے یہ بھی کہا کہ گھر گھر جا کر مسلمانوں سے ملاقات کر کے ان کو سمجھا کر اس بل کی حمایت میں ان سے ووٹنگ کروائیں۔
اب ہم کیا کر سکتے ہیں
(1) خوب دعاؤں کا اہتمام کریں
(2) گھر گھر پہنچ کر جن لوگوں نے ووٹنگ نہیں کی ہے ان سے ووٹنگ کروائیں ، کوشش کرے کہ گھر گھر میں جتنے بڑے موبائل فون ہیں ہر موبائل فون سے ای میل کر دیا جائے۔
(3) ایک موبائل فون میں مختلف ای میل آئی ڈیز ہوتی ہیں سبھی ای میل ائی ڈیز سے الگ الگ ای میل کریں۔
(4) پڑھے لکھے نوجوانوں کو جمع کریں اور نوجوانوں سے اپنے اپنے موبائل فون میں (گھر کے سبھی افراد کے نام سے ، حتیٰ کہ مستقبل میں پیدا ہونے والے بچوں کے نام سے بھی) بے شمار نئی ای میل ائی ڈیز بنوائیں اور ہر ای میل ائی ڈی سے ای میل کریں۔
▪️ جتنی ای میل ائی ڈیز ہوگی اتنے ای میل شمار کیے جائیں گے۔
اس میسج کا ہندی ترجمہ نہ کریں آئمہ حضرات اور اردو جاننے والے احباب نوجوانوں کو جمع کر کر کے سمجھا دیں۔
از -:- ابو عروہ الہندی