از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری
جی نہیں کالم نگار بننا مشکل نہیں ہے بلکہ آسان ہے۔ اس کیلئے جو ان 7 خوبیوں کا حامل ہوگا ایسے بندے کیلئے کالم نگار بننا آسان ہے۔
1️⃣ لکھنے کا شوق۔
2️⃣ لکھنے کا جذبہ۔
3️⃣ مشاہدہ کرنے کی صلاحیت۔
4️⃣ محسوس کرنے کی صلاحیت۔
5️⃣ ہر دن کی بنیاد پر کچھ نہ کچھ لکھتے رہنا۔
6️⃣ مطالعہ کرنے کا شوق۔
7️⃣ اپنے دل و دماغ سے یہ بات نکال دے کہ یہ کام مشکل ہے ، میں نہیں کرسکتا وغیرہ وغیرہ۔
بلکہ اپنے آپ سے مخاطب ہوکر کلام کرے کہ میں کرسکتا ہوں اور ضرور کرکے دیکھاو گا۔ پھر ایسے شخص کیلئے لکھنا آسان ہوجاتا ہے۔بس جس کو کالم نگار بننے کا شوق ہے وہ کمر کس کے ابھی لکھنا شروع کرے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کیلئے راہ ہموار ہوتی جائے گی۔
بہت عمدہ