متفرقات

جمعیت علماء بھدورہ کی ہوئی تشکیل نو، حافظ فہیم صدر، حافظ شاہد جنرل سکریٹری منتخب

پہانی / ہردوئی: 3فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)
گزشتہ روز جمیعت علماء پہانی کی ذیلی شاخ بھدورہ کی تشکیل نو و عہدیداران کے انتخاب کے لیے بعد نماز ظہر مدرسہ انوارالعلوم میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں پہانی کے صدر مولانا عطاء اللہ قاسمی جنرل سیکریٹری زعیم الاسلام قاسمی اور مولانا محمد فرقان بطور مشاہد موجود رہے۔
میٹنگ میں حافظ محمد فہیم صدر،حافظ محمد شاہد جنرل سیکریٹری، جمیل وبھنے نائب صدور ، ابرار احمد خازن، اور عبدالملک ملک سیکریٹری منتخب ہوئےمولانا عطا اللہ قاسمی نے سبھی نومنتخب عہدیداران کو گل پوشی کرکے مبارکباد پیش کی۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے