پہانی/ہردوئی: 10فروری/ ہماری آواز(یاسرقاسمی) بدھ کو جمیعت علماء پہانی کے زیر اہتمام موضع مہیلیا میں تین مواضعات مہیلیا، واجد نگر اور سر پہنجو کے علماء وحفاظ و ائمہ مساجد کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں ذیلی شاخ جمعیت علماء مہیلیا کا قیام عمل میں آیا، اس موقع پر جمیت علماء پہانی کے صدر مولانا عطاءاللہ قاسمی بطور مشاہد موجود رہے میٹنگ میں مفتی محمد جاوید قاسمی صدر، حافظ محمد آصف جنرل سیکریٹری، حافظ محمد قمر خزانچی ، مولانا محمد ہارون ، مولانا سرتاج، اور حافظ وصی نائب صدور، حافظ محمد ریحان سکریٹری، محمد شمیم میڈیا انچارج،مولانا محمد آصف ترجمان ، نور محمد عالم پوروہ و محمد اسرار معاونین خصوصی ،محمد آفاق، بدرالدین محمد عرفان اور اسلام الدین قانونی مشیر کار منتخب ہوئے، مولانا عطاء اللہ قاسمی نے سبھی نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔
متعلقہ مضامین
نعت : مولی سنادے طیبہ کی دلکش اذاں مجھے۔
عرض نمودہ : محمد حسین مشاہدرضوی ہوں بے قرار ہو عطا تسکینِ جاں مجھےمولیٰ دکھادے روضۂ رشکِ جناں مجھے سرکار کے حضور سنانی ہے باادباپنے شکستہ قلب کی ہر داستاں مجھے مجھ کو طوافِ خانۂ کعبہ نصیب ہومولیٰ سنادے طیبہ کی دلکش اذاں مجھے ناموسِ مصطفیٰ پہ لٹادوں میں جان و دلہر لمحہ اُن کی […]
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی سے جاں نثاری اور نبی سے محبت کا درس ملتا ہے: شیخ نعمان احمد ازہری
علی گڑھ:02 فروری/ ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت(علی گڑھ) کی جانب سے قادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، محفل پاک کا آغاز قاری محمد شعیب رضا کی […]
نعت لکھنے کے لیے بریلوی ہونا پڑتا ہے
ازقلم : میرزا امجد رازی مجھ سے میرے استاذ نے بیان کیا کہ بابا راغب غزل کا بہت بڑا شاعر تھا ، لیکن تھا وہابی ، کسی نے کہا کہ بابا جی آپ نے کبھی نعت کیوں نہیں لکھی ، نعت بھی لکھیے ، بابا راغب کئی دنوں بعد اس شخص سے ملا اور کہا […]