Uncategorized

کیا اب بھی آپ حضرات ٹویٹر پر تشریف نہیں لائیں گے؟؟؟

ٹویٹر کی اہمیت و ضرورت پر کئی بار تحریریں لکھی جا چکی ہیں اور آپ حضرات کو ٹویٹر سے جوڑنے کے لیے کوششیں کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں کچھ احباب نے ٹویٹر جوائن بھی کیا مگر ابھی ہمیں اور لوگوں کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
آئے دن حرام پالیوں (رام پال یادو کے بھکتوں) کے ذریعے اسلام مخالف ٹرینڈز چلائے جاتے ہیں، جس میں اسلام کی شبیہ کو بگاڑ کر پیش کیا جاتا ہے، ایسی ایسی باتیں ہوتی ہیں کہ میں لکھ نہیں سکتا اوپر کی تحریر اور اسکرین شاٹ سے آپ حضرات انداز لگا سکتے ہیں۔

کیا موبائل صرف فیسبک کی وال اسکرال کرنے کے لیے ہے؟
کیا آپ اپنے مذہب کے دفاع کے لیے موبائل کا صحیح استعمال نہیں کر سکتے؟
کیا موبائل صرف ویڈیوز دیکھنے اور بے مقصد کاموں میں وقت ضائع کرنے کے لیے ہے؟
کیا اب بھی آپ ٹویٹر سے جوائن نہیں ہونا چاہیں گے؟

آخر کس بات کا ڈر ہے؟
کیا آپ ٹویٹر چلانا نہیں جانتے؟
کیا ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنانا نہیں جانتے؟
ٹویٹ، ری ٹویٹ، لائک، آر ٹی، اور ٹرینڈ جیسی اصطلاحات آپ معلوم نہیں اسی بات کا ڈر ہے؟
تو گھبرائیں نہیں ہم ہیں آپ کے ساتھ، "ٹویٹر ٹرینڈز گروپ” آپ کے ساتھ ہے، آپ کو مکمل ٹریننگ دی جائے گی۔
آپ آئیں تو سہی
ہم سے رابطہ تو کریں

میں آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ آپ پلیز پلیز پلیز ٹویٹر جوائن کیجیے، اکاؤنٹ بنائیے اور اسلام کے دفاع میں، دشمنوں کا مقابلہ کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ پلیز

اگر آپ ٹویٹر ٹرینڈز گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو میرے پرسنل نمبر ( +91 8957165697 ) پر اپنا نام اور پتہ لکھ کر میسیج کر دیں
ملتمس: محمد سلمان فارسی یکے از ایڈمن "ٹویٹر ٹرینڈز گروپ” (روشن مستقبل دہلی)
متعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور
موبائل نمبر: +91 8957165697
ٹویٹر یوزر نیم: @SFmisbahi
ای میل آئی ڈی: [email protected]

ہماری آواز

ہماری آواز ایک غیر جانب دار نیوز ویب سائٹ ہے جس پر آپ سچی خبروں کے ساتھ ساتھ مذہبی، ملی،قومی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین اور شعر وشاعری پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نہیں آپ خود بھی ہمیں اپنے پاس پڑوس کی خبریں اور مضامین وغیرہ بھیج سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین و خبریں

جواب دیں

Back to top button