منقبت

منقبت: ہیں شہنشاہ زماں قطب دکن

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی

قادریت جان جاں قطب دکن
رہ روےراہ جناں قطب دکن

بادشاہوں کے ھیں آقابالیقیں
ہیں شہنشاہ زماں قطب دکن

پیرہاشم مرشدوں کے رہنما
ہیں وہ پیرمرشداں قطب دکن

دولت اسلام اسکومل گئی
جس پہ نظر ضوفشاں قطب دکن

شاہ عادل کی مصیب ٹل گئی
جب ہوئے ہیں مہرباں قطب دکن

خاک درناطق کوقسمت سے ملی
دستگیر بے کساں قطب دکن

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے