چند ماہ سے طوفان بدتمیزی کاسلسلہ جاری ھے اس پر لگام لگاناحکومت کی ذمّہ داری ہے مردود زمانہ نےخواجہ معین الدین چشتی کی گستاخی کی جبکہ ہرطبقہ میں خواجہ ھند کی مقبولیت ھے یونہی ایک ناہنجار نے قرآن میں خلفائے راشدین کے ذریعہ اضافے کی بات کرتے ہوئے غیر مستند قرار دینے کی ناپاک کوشش کی اور وہ آیتیں جو دہشت گردوں کے خلاف ھیں انھیں نکالنے کا مطالبہ کیا یہ ناہنجار وسیم رضوی بےایمانوں کی نظر میں مسلمان ھے جبکہ ایمان واسلام سے اسکاکوئی رشتہ نہیں ابھی چند دن پہلے نرسنگ آنند نے جان ایمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کے باوجود سزاسے محفوظ ھے میں ملک کا وفادار شہر ی ہونے کی حیثیت سے ملک کے ذمہ داروں کی توجہ دلانے کی کوشش میں ہوں کہ ایسے ناہنجاروں کو فوراً سزادی جائے ایسا نہ کرنے پر ملک کانقصان ہے اسلئے کہ خواجہ ھند کے دیوانوں کی کمی نہیں دہشت گردوں کا حامی وسیم رضوی کو ملک کا وفادار معاف نہ کرے گا اور گستاخ رسول پوری دنیا کے ایمان داروں کادشمن ھے لہٰذا حکومت کی ذمّہ داری ہے کہ ملک کوافراتفری سے بچا نے کیلئے بلاتاخیر کاروائی کرے کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ ملک کے جاں بازوفاداوہ کرجائےجوحکومت نہ کرسکی۔
خیراندیش: ناطق مصباحی