متفرقات

سنی علماء بورڈ اترپردیش کی مسلمانوں سے اپیل

برادران اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

اخبار وشوشل میڈیا کے ذریعہ یہ افسوس ناک خبر مسلسل مل رہی ہے کہ کرونا وائرس دلی ممبئی مدھیہ پردیش ۔گجرات وغیرہ کیطرح یوپی کے الگ الگ حصوں میں تیزی کیساتھ پھیل رہی ہے اور کثرت سے موتین ہورہی ہیں ایسے میں ہم مسلمانوں کو دواعلاج اور احتیاطی تدابیر کے علاوہ اللہ کی رحمت اور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر بھروسہ کرنا چاہئے حدیث شریف میں ہیکہ اذان وباوں بلاؤں کوٹال دیتی ہے اس لئے امت مسلمہ کوچاہئے
کہ آج سے روزانہ ساڑھے 9/ بجے رات کو اپنے اپنے گھروں کے چھتوں پر سات بار اذان دین
منجانب
محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہوا و سربراہ اعلی سنی علماء بورڈ اترپردیش
مفتی عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی صدر اعلی سنی علماء بورڈ اترپردیش
عبداللہ عارف صدیقی شہرت گڑھ جنرل سکریٹری سنی علماء بورڈ اترپردیش
صاحب علی چترویدی بندیشر پور کنوینر سنی علماء بورڈ اترپردیش
ذاکر حسین چودھری بانی ومہتمم جامعہ فاطمۃ الزھرا بان گنگا ہیڈ شہرت گڑھ نائب صدر سنی علماء بورڈ اترپردیش
مولانا برکت علی اشرفی بانی ومہتمم جامعہ اشرفیہ ضیاء الاسلام بلسڑ سدھارتھ نگر سکریٹری سنی علماء بورڈ اترپردیش
ارکان وممبران سنی علماء بورڈ اترپردیش

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے