متفرقات

ماہر ہفت لسان حضرت علامہ مفتی عاشق الرحمن حبیبی کا انتقال باعث صد رنج و ملال

یہ خبر یقینا باعث صد ملال ہوگی کہ عالم حدیث و قرآن ،ماہر ہفت لسان حضرت علامہ عاشق الرحمان قادری جو سیدی مجاہد ملت قدس سرہ کی عظیم یادگار تھے ، ان کاآج صبح 9بجے جامعہ حبیبیہ الہ آباد میں اپنے ہی روم میں مختصر علالت کے بعد انتقال فرما گئے
یہ خبر جب کہ اس وقت ایک سے بڑھ کر ایک علماء کرام ہم سے رخصت ہورہے ہین شدید رنج وغم کا باعث ہے اہل سنت وجماعت کیلئے عظیم خسارہ ہے اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے مین انکے درجات کو بلند فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے سنی علماءبورڈ سب کے غم میں برابر کا شریک ہے
شریک غم
صاحبزادہ انجم العلماء پیر طریقت حضرت مولانا الحاج محمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہوا و بھانڈوپ ممبئی
مفتی عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی بھوانیا پور سدھارتھ نگر
مولانا الحاج عبداللہ عارف صدیقی شہرت گڑھ ضلع جنرل سکریٹری سنی علماء بورڈ اترپردیش
ارکان وممبران سنی علماء بورڈ اترپردیش لکھنئو

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے