متفرقات

چاندپور کے ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال میں فری کیمپ لگایا گیا

مرادآباد: 4/جولائی، ہماری آواز(ضیاء الرحمن)

خانقاہ راہ سلوک کی شاخ ایف۔قیو۔ یونانی و آیورویدا ہسپتال کا افتتاح صوفی محمد ظہیر عالم صاحب کے ذریعہ کیا گیا۔

اس موقع پر فری کیمپ بھی لگایا گیا جس میں دہلی سے ڈاکٹر زبیر صاحب (M.B.B.S) ،کاشی پور سے ڈاکٹر ناصر(M.D.S)، بھدوہی سے ڈاکٹر عفیف (B.D.S)، چاندپور سے حکیم محمد ریاض قادری، مرادآباد سے ڈاکٹر موہت(ماہر چشم)، اتراکھنڈ سے ڈاکٹر محمد پرویز (B.U.M.S)، مرادآباد سے حکیم محمد اعظم ( ماہر حجامہ) ، اور بلاری سے ڈاکٹر شہناز (D.Pharma) تشریف لائے مریضوں کا چیک اپ کیا اور ایف۔قیو دواخانہ کی جانب سے تمام مریضوں کو مفت دوائیاں دی گئیں۔
اس افتتاحی پروگرام میں بلاری ودھایک محمد فہیم عرفان صاحب، مینیجر محمد ارشاد صاحب، سید محمد اعجاز صاحب، محمد احتشام، مشرف علی، محمد سلیم، مفتی نوشاد صاحب و دیگر مہمان اور خانقاہ راہ سلوک کر تمام کار کنان موجود رہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے