ممبئی: ہماری آواز/ 22 دسمبر (پریس ریلیز) ہندوستانی ٹیم کے سابق بلے باز سریش رینا کو ممبئی ہوائی اڈے کے پاس کورونا سے متعلق رہنماخطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لیا گیا لیکن بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا پولیس نے ممبئی کے ایک کلب میں چھاپہ مارا جہاں کورونا کی خلاف ورزی کے الزام میں سریش رینا ، مشہور گلوکار گرو رندھاوا سمیت 34 لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ ساہر پولیس تھانہ کے سینئر افسر نے بتایاکہ کووڈ۔19 سے متعلق رہنماخطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لئے گئے لوگوں میں رینا اور رندھاوا بھی شامل ہیں۔ حالانکہ ملزمین کو بعد میں انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔
متعلقہ مضامین
مفتی محمد عبدالغفار ثاقب صاحب قبلہ کو سرلاہی کا قاضی بنایا گیا، علماے سرلاہی نے پیش کی مبارک باد
مدح خوان نبی عاشق ہر ولی….. قاضی دین متیں ثاقب القادری مورخہ ١۵ ذی الحجہ ١۴۴٢ ھ مطابق ٢۶ جولائی ٢۰٢١عیسوی بروز پیر کومدرسہ نوریہ فیضان رضا برھپوری گاؤں پالیکا وارڈنمبر ١ کے وسیع صحن میں ناگفتہ بہ مسلم معاشرہ اور قاضی کی ضرورت و اہمیت کے پیش نظر علمائے سرلاہی کی ایک اہم نشست […]
سید طاہر میاں کے جنازے میں امڑی بھیڑ خانقاہ میں ہی ہوئے سپرد خاک
بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے […]
خوش خبری: عرس رضوی پر ہوگا سہ ماہی عرفان رضا(مرادآباد) کے "مصلح اعظم نمبر” کا رسم اجرا
یقیناً یہ نوید جاں فزا خواجہ تاشان رضویت کے لیے خصوصاً اور جمیع اہل سنت کے لیے عموماً باعث خوشی و مسرت ہوگی کہ مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی قدس سرہ کے عرس کے مبارک موقع پر ان شاءاللہ تعالی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا ،،مصلح اعظم نمبر،، […]