گوہاٹی/ آسام: 28 دسمبر (اے۔این۔آئی۔) آسام کے وزیر ہیمنت وسوا شرما نے پیر کے روز کہا کہ آسام حکومت کی جانب سے مدرسہ چلانے کے عمل کو ختم کرنے کے لئے مدرسہ کی صوبائیت منسوخ کرنے کا ایک بل آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
آسام کے وزیر تعلیم ہیمنت نے کہا ، “میں ریاستی اسمبلی میں مدرسے کی صوبائیت منسوخ کرنے کے لئے ایک بل پیش کروں گا۔”
متعلقہ مضامین
اعظم خان کی بیوی تزئین فاطمہ کو 7مہینوں بعد ملی ضمانت، جیل سے رہا
سیتاپور: ہماری آواز/22دسمبر(نامہ نگار) رامپور عدالت سے 34معاملوں میں ضمانت ملنے کے بعد سماج وادی پارٹی کی رامپور صدر سیٹ سے رکن اسمبلی و رکن پارلیمان اعظم خاں کی بیوی تزئین فاطمہ کو جیل سے رہائی مل گئی گرفتاری کے بعد انہیں سیتاپور جیل میں رکھاگیا تھا۔ رامپور کی عدالت نے انہیں پیر کو 34معاملوں […]
دارالعلوم قادریہ،چریاکوٹ میں جشنِ اعلیٰ حضرت و یادِ علامہ بدر القادری منایا گیا
25 صفر المظفر عرس اعلیٰ حضرت کی مناسبت سے دارالعلوم قادریہ چریاکوٹ ضلع مئو میں حضرت علامہ محمد عبدالمبین نعمانی قادری، بانی رکن المجمع الاسلامی مبارک پور کی زیر صدارت ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقرر خصوصی کے طور پر مولانا محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ایڈیٹر پیام برکات علی گڑھ نے […]
گولا بازار: نالے کی صفائی کے دوران ایک نوجوان کی ملی لاش، ہنگامہ
گولا بازار/گورکھپور: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // منگل کی صبح گولہ شہر کے چند چوراہے پر واقع بڑودہ-یوپی بینک کے قریب نالے سے ایک نوجوان کی لاش ملی۔ اس کی شناخت قصبہ کے وارڈ نمبر ایک کے رہائشی منا کے 40 سالہ بیٹے سریندر کے نام سے ہوئی۔خبر ملتے ہی علاقائی آفیسر شیام […]
