متفرقات

افغان فوج نے طالبان کے 15 عسکریت پسندوں کو مار گرایا

کابل، 4 فروری (ایجنسی) افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 15 شدت پسندوں کو مار گرایا جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان عسکریت پسند صوبہ قندھار کے ارغن آباد اور ڈانڈ اضلاع میں جمع ہوگئے تھے اور وہ فوج پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ فوج اور سکیورٹی فورسز نے فضائیہ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے حصے کے طور پر عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا۔ فوج کی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مادہ بھی برآمد کیا گیا۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے