متفرقات

گورکھپور: سائکل سوار کو ٹرک نے روندا، موقع پر ہوئی دردناک موت

گورکھپور: 10مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) گورکھپور سے سنولی راستہ پر واقعہ برگدوا چوراہے پر ابھی شام 3.30 بجے ایک دردناک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موقع پر موت ہوگئی، 14 سالہ نوجوان سائکل پر سوار سنولی کی جانب سے آرہا تھا کہ تبھی میڈیکل کی جانب سے آرہے ٹرک کی چپیٹ میں آگیا اور ٹرک کے دونوں پہیے نوجوان کے اوپر چڑھ گئے جس سے اس کا بدن سواے پیر کے بالکل چٹنی کی مانند پس گیا، بتایا جارہا ہے کہ لڑکے کے ساتھ ایک لڑکی بھی سائکل پر سوار تھی مگر وہ بچ گئی
موصولہ اطلاع کے مطابق نوجوان کسی دوسری جگہ سے آکر گورکھپور میں کرایہ کے مکان میں رہتا تھا۔
جاے واردات پر موجود پولیس انتظامیہ نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا جبکہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے