متفرقات

دارالعلوم اہل سنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی میں جشن آزادی منایا گیا

آج مورخہ 15 اگست 2021بروز اتوار دارالعلوم اہل سنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج میں 75 ویں یوم آزادی کے حسین موقعے پر دارالعلوم کے کارگزارپرنسپل حضرت علامہ الحاج مفتی محمد محفوظ عالم صاحب مصباحی کے بدست صبح 9 بجے دن پرچم کشاٸ کی گٸ اس موقعے پرجملہ اساتذہ واراکین نیز قرب وجوار کے ذمہ داران بھی شریک رہے۔

خون دل دےکے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کو سجانے کی قسم کھائی ہے


یہ جانکاری دارالعلوم کے پرنسپل حضرت مولانا اظہار احمد فیضی نے نامہ نگار کو دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے