متفرقات

خانوادہ اشرفیہ کے چشم و چراغ سید عارف اشرف اشرفی کا انتقال پر ملال

کچھوچھہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 29 دسمبر//عالمی شہرت یافتہ خانوادہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں اس وقت غم کی لہریں ہیں۔ حال فی الحال میں پیر سید کمیل اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ کے انتقال پر ملال کے بعد ابھی دو ماہ کا وقفہ نہ ہوا کہ ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔ سید محبوب اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی علیہ الرحمہ کے صاحبزادے اور معروف اسلامی اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ خطیب وداعی پیر طریقت حضرت علامہ سید عالم گیر اشرف کے برادر بزرگ حضرت عارف اشرف اشرفی جیلانی (بانی انٹر نیشنل سنی سینٹر، ناگ پور)کا28 / دسمبر 2020ء رات 1/ بجے انتقال ہوگیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اس بات کی اطلاع معروف اسلامک اسکالر مولانا مقبول احمد سالک مصباحی نے دی۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے