متفرقات

انڈیا نے دیا نئے سال اور نئی دہائی کا خوب صورت تحفہ، آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دی کراری شکست

ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبر
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے