متفرقات

30 دسمبر کو کسانوں سے بات چیت کرے گی حکومت: سنجے اگروال

ہماری آواز دہلی
نئی دہلی، 28 دسمبر (پریس ریلیز) حکومت نے زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف تحریک چلانے والے کسان تنظیموں کو 30 دسمبر کو بات چیت کے لئے مدعو کیا ہے سکریٹری زراعت سنجے اگروال نے آج 40 کسان تنظیموں کو بھیجے گئے خط میں کہا ہے کہ حکومت صاف نیت اور کھلے ذہن کے ساتھ متعلقہ امور کو عقلی طریقے سے حل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ حکومت تینوں زرعی اصلاحاتی قوانین اور فصلوں کی خریداری کو کم از کم سہارا قیمت پر تبالہ خیال کے لئے تیار ہے۔
اس سے قبل حکومت نے کسانوں کی تنظیموں سے بات چیت کے وقت اور مقام کی نشاندہی کرنے کو کہا تھا۔ کسان تنظیموں نے 29 دسمبر کو حکومت سے مذاکرات کی تجویز پیش کی تھی۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے