گوڑہ: ہماری آواز (ساجد حسین) 22دسمبر
رجولی بلاک کے گاؤں منان پور کی محمد عمران ولد مقصود عالم جو گوڑہ ضلع ، جھارکھنڈ کے رہائشی تھے، کی موت ہوگئی۔ فجر نماز کے دوران گاؤں کے لوگوں نے حسب معمول امام صاحب کو آواز دی، جب امام صاحب کی کوئی آواز نہ ملی تو گاؤں کے لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے، اسی دوران پنچایت گوڑہ کے سربراہ پاسوان بھی ان کی موجودگی میں تھانے پہنچ گئے۔ جب دروازہ ٹوڑا گیا تو امام صاحب فوت ہوچکے تھے۔ گاؤں کے مکھیا پاسوان نے امام صاحب کے اہل خانہ کو واقعے سے آگاہ کیا۔ اور یہ فیصلہ کیا کہ ہم امام صاحب کو اپنی نجی گاڑی میں گاؤں لے جائیں گے تاکہ راستے میں کوئی پریشانی پیش نہ آئے۔